11 مارچ
2020۔ شہر کراچی میں کرونا وائرس میں مبتلا مزید ایک مریض کو صحتیاب ہونے کے بعد
اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا
مرتضیٰ
وہاب کے مطابق کہ باقی 13 مریضوں کو مختلف اسپتالوں کے آئسولیشن وارڈز میں
رکھا گیا ہے ، جبکہ لاڑکانہ میں کرونا وائرس کے مریض کی تشخیص کی خبر میں کوئی
صداقت نہیں
No comments:
Post a Comment
Your comments