Sunday, 8 March 2020

پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد7ہوگئی


سندھ ميں کرونا وائرس کا ايک اور کيس
اتوار کو محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ مريض کا تعلق کراچی سے ہے اور اس نے پچھلے ماہ ايران کا سفر کيا تھا۔ متاثرہ مریض کی عمر 50 سال ہے
محکمہ صحت کے مطابق مریض کے تمام رشتہ داروں کو قرنطینہ میں رکھ دیا گیا ہے۔ مریض کی مزید سفری تفصیلات کے بارے میں آگاہی لی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق آج ليےگئے4افراد ميں سے3کےٹيسٹ منفی آئے ہیں۔
ہ کروناوائرس کا ایک مریض گزشتہ روز صحت یاب ہوچکا ہے۔ پاکستان میں کرونا وائرس کے ایکٹو کیسزکی تعداد6ہے۔کراچی سے کرونا وائرس کا یہ چوتھا کیس رپورٹ ہوا ہے


No comments:

Post a Comment

Your comments

Zelf is super-fast banking in messengers. Hey! I am sending you 5€ as a gift to your Zelf card.

Hey! I am sending you 5€ as a gift to your Zelf card. Zelf is super-fast banking in messengers.⚡️Send and receive money easily by text or...